ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، برطانوی حکومت نے ویزا پالیسی میں نرمی کردی

UK Government
کیپشن: UK Government
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:   برطانیہ جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے سائنوویک، سائنوفارم اورکوویکسن کو کورونا ویکسی نیشن لسٹ میں شامل کرلیا جس کے بعد یہ ویکسینز لگوانے والے شہری اب برطانیہ جاسکیں گے۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر کا کہنا ہے کہ سائنوویک، سائنوفارم اور کوویکسن کی مکمل خوراک والے برطانیہ جا سکتے ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر کے مطابق  فیصلے کا اطلاق 22 نومبر سے ہوگا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر