سٹی42: سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار اور روبا عمر ڈار کو گرفتار کر لیا گیا۔
سیالکوٹ میں جناح ہاوس سے پی ٹی آئی کے کئی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ریحانہ ڈار نے فروری کے عام انتخابات میں خواجہ آصف کے مقابلہ میں الیکشن لڑا تھا اور ہار گئی تھیں۔