ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انتخابات 2018ء، حلقوں کے ریٹرنگ اور اسسٹنٹ ریٹرنگ افسران کے نام جاری

انتخابات 2018ء، حلقوں کے ریٹرنگ اور اسسٹنٹ ریٹرنگ افسران کے نام جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ:انتخابات 2018ء کی تیاریاں، الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقوں کے ریٹرنگ اور اسسٹنٹ ریٹرنگ افسران کے نام جاری کر دئیے۔تمام افسران عدلیہ سے لیے گئے ہیں.

لاہور کے چودہ قومی اور 30 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے ریٹرنگ افسران کے نام جاری کیے گئے، تمام افسران عدلیہ سے لیے گئے ہیں، این اے 123 لاہور ون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عاصم منصور، این اے 124 لاہور ٹو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد بشیر، این اے 125 لاہور تھری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج آصف بشیر، این اے 126 لاہور فور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افتخار النبی، این اے 127 لاہور فائیو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گل عباس ریٹرنگ افسر ہونگے، این اے 128 لاہور سکس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد محسن، این اے 129 لاہور سیون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غلام مرتضی، این اے 130 لاہور ایٹ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انواراللہ، این اے 131 لاہور نائن ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اختر بھانگو، این اے 132 لاہور ٹین ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم ، این 133 لاہور الیون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج آفتاب احمد رائے، این اے 134 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیف اللہ شامل ہیں، این اے 135 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مرزا شاہد بیگ، این اے 136 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد سلیم سہیل ریٹرنگ افسر ہونگے۔

لاہور کے 30 صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں پی پی 144 سول جج مسعود احمد فرید، پی پی 145 سول جج عثمان سرور، پی پی 146 سول جج میاں محمد حسین، پی پی 147 سول جج محمد کاشف جاوید،پی پی 148 سول جج قدیر حسین بٹ، پی پی 149 سول جج محمد نوید ریٹرنگ افسر ہونگے۔ پی پی 150 سول جج عمران خان ،پی پی 151 سول جج ذوالفقار احمد، پی پی 152 سول جج محمد آصف، پی پی 153 سول جج آفتاب رانا، پی پی 154 سول جج احمد وقاص، پی پی 155 سول جج علی اکبر اور پی پی 156 سول جج اظہر جاوید ریٹرنگ افسر ہونگے۔ پی پی 157 سول جج محمد احمد بدر، پی پی 158 سول جج محمد ظریف، پی پی 159 سول جج عمر حیات جواد، پی پی 160 سول جج محمد وقاص ثناء، پی پی 161 سول جج محمد وسیم حسین، پی پی 162 سول جج ملک مختار اکبر، پی پی 163 سول جج محمد مطیع الرحمن،پی پی 164 سول جج محمد قیصر جمیل، پی پی 165 سول جج فاقت حسین، پی پی 166 سول جج سیف اللہ، پی پی 167 سول جج غلام شبیر،پی پی 168 سول جج عقیل احمد، پی پی 169 سول جج شوکت عباس، پی پی 170 سول جج کاشف رشید خان بنگش، پی پی 171 سول جج ندیم احمد،پی پی 172 سول جج اسد ساجد اور پی پی 173 سول جج خاور رفیق ریٹرنگ افسر ہونگے۔