ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیڈی ڈاکٹر تیزاب گردی کیس:آج میجر پلاسٹک سرجری کی جائے گی 

لیڈی ڈاکٹر تیزاب گردی کیس:آج میجر پلاسٹک سرجری کی جائے گی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے  کے واقعہ پر ڈاکٹر ماہ نورناصر کا اسپتال میں ایک ماہ تک علاج جاری رہے گا ۔

ڈاکٹر ماہ نور ناصرکے ہونٹ اور ناک پر گہرے زخم ہیں ۔ڈاکٹرز نے گزشتہ روز  ڈاکٹر ماہ نور ناصرکے ہونٹوں کی فلنگ کی ہے۔ڈاکٹر ماہ نورناصر کی آج  میجر پلاسٹک سرجری کی جائے گی۔

ڈاکٹر ماہ نور ناصرکو دھندلا نظر آرہا ہے۔ماہر امراض چشم نے  آنکھوں کا تفصیلی معائنہ کیا ہے۔

ڈاکٹر ماہ نورناصر کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تاہم انکی مختلف سرجریز ایک ماہ تک جاری رہینگی۔