ڈی جی ایف آئی اےواجد ضیا کوعہدےسےہٹا دیا گیا

wajid zia
کیپشن: wajid zia
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈی جی ایف آئی اےواجد ضیاء کوعہدےسےہٹا دیا گیا ، واجد ضیاء کی جگہ ثناءاللہ عباسی کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔
 تفصیلات کےمطابق وفاقی حکومت نےڈی جی ایف اے واجد ضیاء عہدے  سےہٹاکرآئی جی کے پی ثنا اللہ عباسی کو نیا ڈی جی ایف آئی اے تعینات کردیا گیا، ذائع کےمطابق وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے واجد ضیاء کو ہٹانے کی منظوری دی،
واجد ضیاء کو نیشنل پولیس بیورو میں تعینات کردیا گیا، معظم جا کو آئی جی کے پی  اور صلاح الدین کو آئی جی ایف سی لگا دیا گیا جبکہ واجد ضیاء کو نیشنل پولیس بیورو میں تعینات کردیا گیا ہے۔