ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا ۔
ایس ایچ او نواں کوٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزم حمزہ کو گرفتار کیا ۔گرفتارملزم سے 10 بڑی ڈور کی چرخیاں اور 71 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد  ہوئی ۔
ملزم حمزہ سے مجموعی طور پر 81 ممنوعہ ڈور کی چرخیاں برآمد مقدمہ درج کیا گیا ۔ 
ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ خان کے مطابق حمزہ آن لائن ڈور فروخت کرنے کا کاروبار کرتا تھا۔