سٹی 42: نشتر کالونی میں ڈولفن سکواڈ نے ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 ملزم دھر لئے
ترجمان ڈولفن کے مطابق گرفتار ملزم ارشد اور شاہد سے 2 رائفلیں اور کارتوس برآمد ہوئے،
گرفتار ملزموں کو قانونی کارروائی کیلئے نشتر کالونی پولیس کے حوالے کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App