سٹی 42: جیل روڈ پر واقع لینڈمارک پلازہ کےپہلےفلورپرآتشزدگی کا واقعہ پیش آگیا
ریسکیوایمرجنسی گاڑیاں جائےحادثہ پرموجود ہیں ، ریسکیوٹیموں نےامدادی کارروائیاں کرتےآگ پرقابوپا لیا
ریسکیو کے مطابق آتشزدگی کےباعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،
Stay tuned with 24 News HD Android App