سٹی 42: بارش سے جناح ہسپتال کی چھتیں ٹپکنے لگیں
ایمرجنسی سمیت ہسپتال کے مختلف حصوں سے چھتیں ٹپکنے لگیں،چھتیں ٹپکنے سے طبی عملے ومریضوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا،ایمرجنسی میں چھتیں ٹپکنے سے علاج معالجے کی فراہمی بھی متاثر ہوئی
جناح ہسپتال انتظامیہ نکاسی آب کا بروقت بندوبست نہ کر سکی
Stay tuned with 24 News HD Android App