ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویڈیو؛ سول سیکرٹریٹ میں درخت گرنے سے تین گاڑیاں تباہ

ویڈیو؛ سول سیکرٹریٹ میں درخت گرنے سے تین گاڑیاں تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:لاہور میں ہونے والی موسلادھار بارش نے نظام زندگی بھی متاثر کردیا، شہر کے 175 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے، دوسری جانب سول سیکرٹریٹ میں درخت گاڑیوں کے اوپر گر گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج ہونے والی بارش نے لاہور شہر میں تباہی مچا دی، شہر کےمتعدد علاقے تاحال اندھیرے میں ڈوبے ہوئے ہیں،بارش کے باعث مالی نقصان بھی ہوا۔

سول سیکرٹریٹ میں درخت گرنے سے تین گاڑیاں تباہ ہو گئیں، پولیس موبائل اور 2پرائیویٹ گاڑیاں تباہ ہوئیں۔