گلبرگ میں بلیوارڈ پر واقع پیس شاپنگ سینٹر میں دوبارہ آگ لگ گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان: گلبرگ میں بلیوارڈ پر واقع پیس شاپنگ سینٹر میں دوبارہ آگ لگ گئی.

پیس شاپنگ سینٹر آتشزدگی کی وجہ سے پہلے ہی بند پڑا ہے۔ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے۔ فائر بریگیڈ کی کئی گاڑیاں پیس سنٹر کی آگ بجھانے کے آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں۔