سٹی 42: پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے دوران درجنوں شہریوں سے جیب کاٹ لی گئی ۔
صحافیوں سمیت دیگر شہریوں کی مجمعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جیب کاٹ لی گئی۔درجنوں شہری رپوٹ درج کرنے ایئرپورٹ تھانے پہنچ گئے۔
کراچی کے شہری موبائل فون نقدی سمیت قیمتی سامان لوٹ لیا گیا۔
شہری کا کہنا تھا کہ سی ایم کے پی کے سہیل آفریدی کی گاڑی کے قریب جیب سے سامان نکالا۔جب لوگ گاڑی کے پاس جمع تھے تو شہریوں کے موبائل فون اور پرس چوری کیا گیا۔