ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت : جائیداد کے تنازعہ پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا

 کوٹ لکھپت : جائیداد کے تنازعہ پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابراہیم قریشی:لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت میں جائیداد کے تنازعہ پر بھتیجے نے چچا کو قتل کر دیا۔

مقتول محمد سلیم کا اپنے بھتیجے سے 10مرلہ جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا، ملزم نے فائرنگ کر کے چچا کو قتل کیا اور فرار ہو گیا ،تلاش جاری ، پولیس نے 53 سالہ محمد سلیم کی لاش جناح ہسپتال منتقل کر دی۔