ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی سی سی کے پلئیر آف دی منتھ  پیٹ کمنز بن گئے

Pet Cummins, City42, ICC, Player of the month,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  دسمبر کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ پیٹ کمنز نے جیت لیا ۔
آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان نے سال بھر میں پاکستان سمیت دیگر ٹیموں کے خلاف بہترین کارکردگی دکھائی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بہترین ٹیسٹ پلیئرز کے لیے 3 نام شارٹ لسٹ کیے تھے۔دسمبر کے بہترین ٹیسٹ پلیئرز میں کوئی پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی شامل نہیں تھا۔ نامزد ٹیسٹ کرکٹرز میں پیٹ کمنز، گلین فلپس اور بنگلادیش کے تاج الاسلام شامل تھے۔