ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور چڑیا گھر میں عوام کے لیے مچھلی گھر کھول دیا گیا

لاہور چڑیا گھر میں عوام کے لیے مچھلی گھر کھول دیا گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم:سیاحوں کی خوشیوں کو چار چاند لگ گئے،لاہور چڑیا گھر میں سیاحوں کے لیے مچھلی گھر کھول دیا گیا۔
مچھلی گھر کی ٹکٹ 100روپے مختص کی گئی۔مچھلی گھر میں دو طرح کی مچھلیوں کی مختلف اقسام کو رکھا گیا،فش میرین اور فریش واٹر مچھلیوں نے عوام کی توجہ خوب حاصل کی۔
 انتظامیہ کے مطابق جلد مزید مچھلیاں بھی فش ایکویریم میں لائی جائیں گی۔