ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 124 لاہور؛ رانا مبشر اقبال 55 ہزار 387 ووٹ لیکر جیت گئے

این اے 124 لاہور؛ رانا مبشر اقبال 55 ہزار 387 ووٹ لیکر جیت گئے

ویب ڈیسک : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 لاہور سے مسلم لیگ نون نے سیٹ جیت لی۔

 این اے 124 لاہور سے مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا مبشر اقبال  نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ضمیر جھیڈو کو شکست سے دی ، رانا مبشر اقبال نے55 ہزار 387 ووٹ حاصل کیے جبکہ آزاد امیدوار ضمیر جھیڈو نے 43ہزار 594 ووٹ حاصل کیے۔

مسلم لیگ ن کے امیدوار نے 12 ہزار کے مارجن سے یہ سیٹ اپنے نام کر لی۔