پی پی 151لاہور؛ امیدوار مسلم لیگ ن سہیل شوکت بٹ نےکامیابی اپنے نام کرلی

پی پی 151لاہور؛ امیدوار مسلم لیگ ن سہیل شوکت بٹ نےکامیابی اپنے نام کرلی

ویب ڈیسک: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 151 کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ سامنے آگیا، مسلم لیگ ن کے امیدوار سہیل شوکت بٹ نےکامیابی اپنے نام کرلی۔ 
 پی پی 151 کے غیر حتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق سہیل شوکت بٹ نے 38 ہزار 232 ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار حماد علی 15 ہزار 839 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔