این اے105: آزاد امیدوار اسامہ حمزہ 47772 ووٹ لے کر آگے

این اے105: آزاد امیدوار اسامہ حمزہ 47772 ووٹ لے کر آگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:گوجرہ کے حلقہ این اے 105کے  395 پولنگ میں سے 100 پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہیں  جس میں تحریک انصاف کے آزاد امیدوار اسامہ حمزہ 47772 ووٹ لے کر آگےہیں۔

گوجرہ کے حلقہ این اے 105 کے 395 پولنگ میں سے 100 پولنگ سٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنےآگیا ہے جس میں آزاد امیدوار اسامہ حمزہ 47772 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ دوسری جانب ن لیگ کے امیدوار خالد جاوید وڑائچ 30900 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر موجود ہیں۔