ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ن لیگ لاہور کا مدرونگ کی تنظیم نو کا فیصلہ

اکستان مسلم لیگ ن لاہورنے مدر ونگ کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا ہے،  صوبائی حلقوں کے نئے صدور اور جنرل سیکرٹری بنائے جائیں گے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فصیح اللہ) مسلم لیگ ن لاہور  نےمدر ونگ کی تنظیم نو کا فیصلہ کرلیا، صوبائی حلقوں کے نئے صدور اور جنرل سیکرٹری بنائے جائیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ ن لاہورنے مدر ونگ کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا ہے،  صوبائی حلقوں کے نئے صدور اور جنرل سیکرٹری بنائے جائیں گے۔ لاہور کا تنظیمی ڈھانچہ مرحلہ وار مکمل کیا جائیگا۔ صوبائی حلقوں کے بعد یونین کونسلز کی سطح پر تنظیم سازی کی جائیگی۔

ذرائع کے مطابق یونین کونسل کے بعد وارڈ اور پھر بلاک کوڈ کی سطح پر عہدیدار مقرر کیے جائیں گے، قائدین کی جانب سے تنظیمی عہدیداروں کو اہم ذمہ داریاں تفویض کردی گئی ہیں۔