پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے فیشن ویک  کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا

پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے فیشن ویک  کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زین مدنی ) پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے فیشن ویک کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا لاہور میں ماڈلز 11 اپریل سے 14 اپریل تک اپنی اداؤں کے جلوے دکھائیں گی۔

پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے پی ایف ڈی سی فیشن ویک 2019 کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ پی ایف ڈی سی فیشن ویک 11 اپریل سے 14 اپریل تک لاہور میں ہوگا۔ جس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

فیشن ویک میں 20 سے زائد فیشن ڈیزائنرز کی کلیکشنز ریمپ پر ملکی وغیر ملکی ماڈلز جلوہ گر ہونگی جبکہ فیشن ویک میں 5 نئے فیشن ڈیزائنرز کو بھی نمایاں کیا جائے گا۔ پی ایف ڈی سی انتظامیہ کے مطابق یہ فیشن ویک موسم گرما کی کلیکشن کو ابھارے گا۔