ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان زخمی

جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور کے علاقے میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا ۔ 

پولیس کے مطابق شاہ پور کانجراں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کی زد میں آ کر 18 سالہ ذیشان علی زخمی ہوگیا ۔ زخمی نوجوان طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے ملزموں کی تلاش جاری ہے ۔