سمن آباد سےنومولود بچے کی لاش برآمد

 سمن آباد سےنومولود بچے کی لاش برآمد
کیپشن: Infant dead body
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: سمن آباد کے علاقے سے نومولود بچے کی کپڑے میں لپٹی لاش برآمد، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

سمن آباد پولیس کے مطابق کپڑے میں لپٹی نومولود کی لاش برآمد ہوئی ۔نامعلوم شخص ٹوکے والی گلی کے قریب لاش پھینک کر فرار ہوگیا ۔شہریوں نے پولیس کا آطلاع دی جس پر اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کے ملزم کی تلاش کی کوشش کی جارہی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer