ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ہرا دیا

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ہرا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان سپر لیگ سیزن گیارہ ؛پشاور زلمی نے ایک سو انسٹھ رنز سے کامیابی حاصل کرلی ۔

پشاور زلمی نے تین وکٹوں پر دوسو چھیالیس رنز اسکور کیے۔کوشل مینڈس نے ایک سو نو رنز کی شاندار اننگ کھیلی ۔

کپتان بابر اعظم ستاسی رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔عبد الصمد نے بارہ گیندوں پر چالیس رنز اسکور کیے ۔جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم ستاسی رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔

اعظم خان پچیس رنز بناکر نمایاں رہے ۔ناہید رانا اور افتخار احمد نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔