ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ۔ 

پیٹرول 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر مہنگا  کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اس کے علاوہ ڈیزل 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر مہنگا  کردیا گیا، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کردیا ۔ 

اوگرا نے 9 ستمبر کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے ہوگا ۔