ایچ ای سی نےلندن کامن ویلتھ سکالرشپ پروگرام کیلئےدرخواستیں طلب کر لیں

ایچ ای سی نےلندن کامن ویلتھ سکالرشپ پروگرام کیلئےدرخواستیں طلب کر لیں
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رضا:ایچ ای سی نےلندن کامن ویلتھ سکالرشپ پروگرام کیلئےدرخواستیں طلب کر لیں،درخواستیں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے لیے طلب کی گئیں۔
تفصیلات کے مطا بق کامن ویلتھ سکالرشپس کولندن کامن ویلتھ اینڈڈویلپمنٹ آفس کےذریعےفنڈکیاجاتاہے،سکالرشپس کامقصدضرورت مندہونہارنوجوانوں کوبرطانیہ میں اعلیٰ تعلیم کےمواقع فراہم کرناہے۔
30ہزارسکالرشپس میں ماسٹرز کیلئے26پروگرامزاورپی ایچ ڈی کیلئے30پروگرامزدستیاب ہیں،کامن ویلتھ سکالرشپ تقریباً 521469 ماہانہ وظیفہ فراہم کرتا ہے۔
یا د رہےایچ ای سی کامن ویلتھ ماسٹرز و پی ایچ ڈی کیلئےدرخواست کی آخری تاریخ17اکتوبر ہے،درخواستیں ایچ ای سی اور کامن ویلتھ دونوں پورٹلز پر جمع کرانی ہوں گی۔