ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عرفی جاوید کا جاوید اختر سے کیا تعلق؟

عرفی جاوید کا جاوید اختر سے کیا تعلق؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی ریئلٹی شو بگ باس  میں شامل اداکارہ عرفی جاوید کے جاوید اختر سے تعلق پر شبانہ اعظمی نے لب کشائی کردی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا تھا کہ عرفی جاوید نغمہ نگار جاوید اختر کی پوتی ہیں تاہم شبانہ اعظمی نے لب کشائی کرتے ہوئے ان تمام افواہوں کو مسترد کردیا۔ 

 اداکارہ کا کہنا تھا کہ عرفی جاوید کسی بھی رشتے سے جاوید خاندان کا حصہ نہیں ہے۔ دوسری جانب بگ باس او ٹی ٹی سے باہر ہوجانے کے بعد عرفی نے کہا تھا کہ یہ بڑی دلچسپ بات ہے کہ میرے نام کی وجہ سے لوگ مجھے جاوید اختر خاندان کا حصہ سمجھنے لگے ہیں۔