ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کور کمانڈرز سمیت پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے

Pak Army
کیپشن: Pak Army
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے ہیں۔

  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق   لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کیا گیا  اور لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کور کمانڈر ملتان لگایا گیا ۔

آئی ایس پی آر کےمطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ہیڈ کوارٹرز تعینات کیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو چیف آف جنرل اسٹاف کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer