سٹی 42: فیروزپور روڈ پر شمع سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا
پولیس کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر راہگیر شدید زخمی ہوگیا ۔متاثرہ شخص 77 سالہ محمد فاروق کو سروسز ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
حادثہ سڑک پار کرتے ہوئے پیش آیا، موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہوگیا۔
سی سی ٹی وی کیمروں کی مددسےموٹرسائیکل سوارکی تلاش جاری ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App