ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کور کی کمانڈ تبدیل، لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے چارج سنبھال لیا

LT. Gen Nadeem Anjum
کیپشن: LT. Gen Nadeem Anjum
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی کور میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد، آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کورکمانڈر کراچی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نےکمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے حوالے کی۔ قبل ازیں 26 اکتوبر کو لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا تھا، نوٹیفکیشن کا اطلاق 20 نومبر 2021 سے ہوگا, جنرل فیض حمید 19 نومبر تک ڈی جی آئی ایس آئی رہیں گے, 20 نومبر کو نئے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم چارج سنبھالیں گے.

Malik Sultan Awan

Content Writer