رکشہ ڈرائیورنے ایمانداری کی مثال قائم کر دی 

رکشہ ڈرائیورنے ایمانداری کی مثال قائم کر دی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال و دین ) رکشہ ڈرائیور کی ایمانداری، خالد خان کے رکشہ مین ایک فیملی کا سامان رہ گیا خالد خان کو سامان کی مالک فیملی کی تلاش ہے۔

تفصیلات کے مطابق رکشہ ڈرائیور خالد خان نے بطور رکشہ ڈرائیور اپنی ایمانداری سے ٹیکسی اور رکشہ ڈرائیور حضرات کیلیے ایک مثال قائم کر دی اس کا کہنا تھا کہ میرے رکشہ میں اہک فیملی نے شاہ عالمی سے سامان لوڈ کیا تھا اور سامان والٹن پہنچانا تھا سامان کا مالک اور ایک خاتون موٹر سائیکل پر سوار تھے اور رکشہ کے پیچھے ا رہے تھے راستے میں وہ لوگ مجھ سے بچھڑ گئے میں نے ان کو بہت تلاش کیا مگر وہ نہیں ملے، سامان مین کمبل٫ قالین٫ پردے٫ تکیے جیکٹ اور دیگر چیزیں ہیں جب وہ نہیں ملے تو پھرمیں سامان گھر لے گیا فیملی کو تلاش کرنے میں میری مدد کی جائے میں چاہتا ہوں جس کا سامان ہے اس کومل جائے۔ 

Malik Sultan Awan

Content Writer