سٹی 42: شاد باغ کے علاقہ میں باپ کی فائرنگ سے2بیٹے زخمی ہوگئے ۔
ملزم کی فائرنگ سے علی حسن اور احمد رضا زخمی ہوئے۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم شہزاد لیاقت کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی سٹی کے مطابق ملزم نے 12 سال قبل بیوی کو طلاق دے دی تھی،بیوی نے دوسری شادی کر لی اور بچےبھی اِسکے پاس تھے۔
واقعہ ذاتی رنجش کی شاخسانہ ،مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
دونوں بھائیوں کی ٹانگ پر ایک ایک فائر لگا، ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App