ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لبرٹی چوک میں معرکہ حق تقریب کی تیاریاں;ستھرا پنجاب نے انتظامات مکمل کرلیے

لبرٹی چوک میں معرکہ حق تقریب کی تیاریاں;ستھرا پنجاب نے انتظامات مکمل کرلیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گلبرگ ٹاؤن میں ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کے خصوصی انتظامات ہوئے ۔ 
لبرٹی چوک میں معرکہ حق تقریب کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے ۔ ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور کی آپریشن ٹیموں نے تمام انتظامات مکمل کرلئے۔
ایک ہزار سے زائد ورکرز ،134 آپریشنل گاڑیاں صفائی آپریشن پر مامور ہیں ۔ ڈی جی ستھرا پنجاب نے کہا ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن کیلئے 170 لوڈر رکشے تعینات کیے گئے ۔ مین بلیوارڈ گلبرگ، ایم ایم عالم روڈ ،نور جہاں روڈ پر مکینکل سویپنگ ،واشنگ مکمل کرلی ۔ علی زیب روڈ، مین مارکیٹ، منی مارکیٹ، لبرٹی میں خصوصی صفائی آپریشن مکمل ہوگیا 
کلمہ چوک فلائی اوور، مولانا شوکت علی روڈ، ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر صفائی آپریشن جاری ہے ۔ 
ٹیمیں شہر بھر میں کنٹینرز کلیئرنس ،ویسٹ کولیکشن یقینی بنا رہی ہیں۔