Stay tuned with 24 News HD Android App لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش ٹوٹ گیا،انتظامیہ نےایک شہر سے دوسرے شہر ٹرانسپورٹ کی مزید دو روز اجازت دی ہے، زیادہ تر پردیسی گزشتہ روز ہی دیگر شہروں کو روا نہ ہوگئے،نیازی اڈے پر مسافروں کے رش میں کمی واقع ہوگئی۔ شیئر کریں: لیٹسٹ ویڈیوز