قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے انتخاب کے لئے ہاوس کے فلور کو پولنگ سٹیشن کی حیثیت سے استعمال کرنے کی تحریک منظور

  قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے انتخاب کے لئے ہاوس کے فلور کو پولنگ سٹیشن کی حیثیت سے استعمال کرنے کی تحریک منظور
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  قومی اسمبلی میں صدر مملکت کے انتخاب کے لئے ہاوس کے فلور کو پولنگ سٹیشن کی حیثیت سے استعمال کرنے کی تحریک منظور کر لی گئی۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں صدر مملکت کے انتخاب کے لئے ہاوس کے فلور کو پولنگ سٹیشن کی حیثیت سے استعمال کرنے کی تحریک  پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر نے پیش کی تھی۔ قومی اسمبلی ایوان کو صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ اسٹیشن کے طور پر استعمال کیا جائے گا.