عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر تمام پاکستانی خواتین کوعائشہ عمر نے اہم تحفہ دیدیا

 عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر تمام پاکستانی خواتین کوعائشہ عمر نے اہم تحفہ دیدیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ عائشہ عمر نے عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر تمام پاکستانی خواتین اہم تحفہ دیدیا۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اعلان میں کہا کہ عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر آج 8مارچ کو میری فلم ٹیکسالی گیٹ کی خصوصی سکریننگ ہوگی۔اداکارہ نےکہا کہ یہ فلم تمام خواتین کیلئے اسلام آباد،کراچی اور لاہورمیں مفت دکھائی جائے گی،عائشہ عمر نےکہا کہ کل یہ فلم مرد حضرات بھی دیکھ سکتے ہیں مگر انہیں یہ فلم دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدنے ہوں گے۔
 

Ansa Awais

Content Writer