برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

Broiler meat,price decreased,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)طلب کے مقابلے میں رسد میں بہتری،شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بہتری آنے لگی۔
  بدھ کے روز  شہر میں مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے 23روپے کمی سے مرغی کے گوشت کی قیمت 594 روپے مقرر، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 388 روپے جبکہ پرچون ریٹ 396 روپے فی کلو جاری کیا گیا۔ دوسری جانب فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں ایک روپے اضافہ کے بعد 241وپے فی درجن مقرر کی گئی جبکہ انڈوں کی پیٹی 7110 روپے میں فروخت کی گئی۔