گاڑیوں کی چالان فیس میں ہوشربا اضافہ

 گاڑیوں کی چالان فیس میں ہوشربا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محکمہ داخلہ نےگاڑیوں کی چالان فیس بڑھا دی,موٹرسائیکل کاکم ازکم جرمانہ 500 روپےہوگا,تھری ویلرکی اوولوڈنگ کا جرمانہ 750 روپےہوگا,تھری ویلرکی اوورسپیڈ کا جرمانہ 500 روپےہوگا.
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نےگاڑیوں کی چالان فیس میں اضافہ کر دیا۔ محکمہ داخلہ نےتھری ویلرکوبھی جرمانوں میں شامل کرلیا۔کار کی اوورسپیڈنگ کاجرمانہ1ہزارروپےہوگیا, سیٹ بیلٹ نہ باندھنےپراب 750 روپےجرمانہ کیاجائےگا.

پبلک وہیکل کااوورسپیڈکاجرمانہ 1 ہزارروپےہوگا. پبلک وہیکل بس کی اوولوڈنگ کاجرمانہ 1500روپےہوگا جبکہ 20 پوائنٹس ہونےپر ڈرائیورکا لائسنس منسوخ کردیا جائےگا۔ محکمہ داخلہ نےجرمانوں کےپوائنٹس بھی مقررکردئیے ہیں۔
 

Raja Sheroz Azhar

Article Writer