ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنٹینر نہ روکنے پر پولیس کا شہری پر تشدد

کنٹینر نہ روکنے پر پولیس کا شہری پر تشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ندیم خالد: لاہور کے تھانہ شفیق آبادکی حدود میں تھانہ لوئر مال پولیس نے کینٹینر نہ روکنے پر ڈرائیور اور شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

 
تھانہ لوئر مال پولیس نے شفیق آباد کے علاقے میں کینٹر نہ روکنے پر ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،قریب جاتے دو شہریوں نے پوچھا تو ان کو بھی زخمی کر دیا۔لوگوں کے جمع ہونے پر پولیس اہلکار گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔زخمیوں کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ شفیق آباد میں اہلکاروں کیخلاف درخواست جمع کروا دی گئی جس پر پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

یاد رہے پولیس گردی کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے پہلے بھی اس طرح کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔پولیس کے ہاتھوں کئی شہری ظلم کانشانہ بن چکے ہیں۔


 

Azhar Thiraj

Senior Content Writer