ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

 زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لورالائی میں 4.4 شدت کا زلزلہ آیا جس کی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز لورالائی سے31کلومیٹر مشرق میں تھا۔

لورالائی میں زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Ansa Awais

Content Writer