ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نومولود بچوں کیلئے انسدادِ ملیریا کی دوا تیار

نومولود بچوں کیلئے انسدادِ ملیریا کی دوا تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نومولود بچوں کو ملیریا سے بچانے کےلیے دوا تیار کرلی گئی۔

سوئس حکام نے نومولود بچوں سے متعلقہ دوا کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

اس دوا سے ان ملکوں میں نوزائیدہ اور کم عمر بچوں کو بچانے میں مدد ملے گی، جہاں مچھروں کی بہتات کے باعث ملیریا سے اموات کی شرح زیادہ ہے۔

ابتدائی طور پر یہ دوا افریقی ملکوں میں فراہم کی جائے گی، افریقا میں پچھلے سال ملیریا سے 6 لاکھ اموات ہوئیں، جن میں بڑی تعداد بچوں کی تھی