ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں مبینہ طور پر بچہ تبدیل

کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں مبینہ طور پر بچہ تبدیل
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں مبینہ طور پر بچہ تبدیل کر دیا گیا۔

ورثا کے مطابق 4 روز قبل نجی ہسپتال کی نرسری میں نوزائیدہ بچہ داخل کرایا، ہسپتال ریکارڈ میں 5 دن تک لڑکا درج رہا، آج فون کر کے کہا گیا آپ کی بچی صحتیاب ہے، لڑکے کو لڑکی میں تبدیل کرنا ناقابل فہم ہے، ہسپتال سے رات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی غائب کر دی گئی ہے۔

وزیر صحت بلوچستان نے نومولود کی تبدیلی کا نوٹس لے لیا، ہیلتھ کیئر کمیشن کو واقعہ کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔