ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہسپتال میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

ہسپتال میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:میو ہسپتال میں علاج کے لئے آئی ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنےوالے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ای سی جی ٹیکنیشن نے دوران ای سی جی زیادتی کی کوشش کی،متاثرہ لڑکی کے بھائی شہباز کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے چوکی میو ہسپتال پولیس نےواقعہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی سٹی قاضی علی رضا کے مطابق ملزم شفقت ہسپتال میں ای سی جی ٹیکنیشن ہے،خواتین کا استحصال کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔