ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اڈیالہ جیل کاقیدی ہسپتال پہنچ کر فوت ہو گیا

Adiala Jail, Prisoner died, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارشاد قریشی: راولپنڈی  میں اڈیالہ جیل کاقیدی ہسپتال پہنچ کر فوت ہو گیا۔ 

اڈیالہ جیل کا قیدی دوران علاج بے نظیر اسپتال میں دم توڑ گیا۔ قیدی کو خراب صحت کے باعث بے ںظیر بھٹو ہسپتال داخل کروایا گیا تھا۔ قیدی امتیاز احمد کے خلاف تھانہ اے این ایف راولپنڈی میں منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج تھا۔