ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پتنگ بازی، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کے خلاف  کارروائیاں تیز

 پتنگ بازی، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کے خلاف  کارروائیاں تیز
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ڈولفن سکواڈ کا پتنگ بازی، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں سے مجموعی طور پر 24 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔
ڈیفنس، مال روڈ،جیل روڈ،بند روڈ، فیروزپور روڈ،دیگر علاقوں سے 2 ون ویلرز کو گرفتار کیا گیا،اسی طرح پتنگ بازی،ہوائی فائرنگ میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر کےپتنگیں، پستول، گولیاں و میگزینز برآمد کر لئے گئے۔
ایس پی ڈولفن کے مطابق پتنگ بازی،ون ویلنگ،ہوائی فائرنگ کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔