ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر  میں گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے تقرر و تبادلے

ایف بی آر  میں گریڈ 20 اور 21 کے افسران کے تقرر و تبادلے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر:  ایف بی آر نے گریڈ 20 اور 21 کے 5افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے.

  تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس لاہور تبدیل ، آمنہ فیض بھٹی کو چیف کمشنر آر ٹی او لاہور لگا دیا گیا۔

گریڈ 21 کے احمد شجاح خان کو ممبر آڈٹ سی آر ایم ایف بی آر ہیڈ کوآرٹر رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا،گریڈ 21 کی سعدیہ صدف گیلانی کو چیف کمشنر کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور رپورٹ کرنےکا حکم،محمد اقبال کو جوائنگ پر ممبر ایچ آر ایف بی آر اسلام آباد رپورٹ کرنے ،گریڈ 21 کے کرامت اللہ کو بطور ممبر ٹیکس پیئر سروسز ایف بی آر خدمات دینے کا حکم دیا گیا۔