پی پی 169 لاہور؛ ملک خالد پرویز کھوکھر میاں محمود الرشید سے آگے

پی پی 169 لاہور؛ ملک خالد پرویز کھوکھر میاں محمود الرشید سے آگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: 2024ء کے عام انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہورہے ہیں۔

پی پی 169 لاہور کا غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جس میں ملک خالد پرویز کھوکھر 1555 ووٹ لے کر آگے ہیں، جبکہ ان کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار میاں محمود الرشید 888 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔