سٹی 42: گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے241ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 298 افرادزخمی ہوئے ۔
128شدیدزخمی طبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیے گئے ۔ 170معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امدادفراہم کی گئی ۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App