ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانے ؛ مارکیٹ میں ہیلمٹ مہنگے ہوگئے

ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانے ؛ مارکیٹ میں ہیلمٹ مہنگے ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیلمٹ پہننے کی سختی پر مارکیٹ میں ہیلمٹ کا ریٹ بڑھ گیا ۔
مارکیٹ میں ہیلمٹ کی خریداری میں ریکارڈ اضافہ ہوا ، شہریوں میں ہیلمٹ خریداری کا رجحان بڑھ گیا۔شہری کہتے ہیں ٹریفک پولیس ہیلمٹ نہ پہننے کا 2 ہزار جرمانہ کررہی ہے جبکہ مارکیٹ میں 350 روپے والاہیلمٹ 500یازائدمیں فروخت ہو رہا ہے ۔
دکاندار وں کا کہنا ہے کہ مارکیٹوں میں 12ہزارروپےتک کاہیلمٹ موجود ہے ۔ 5سے6ہزارروپےوالےہیلمٹ کامعیاربہتر ہے ۔ غیرمعیاری ہیلمٹ چالان توبچاتےہیں جان نہیں ۔