ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینےوالے سٹوڈنٹس کا لاہور پریس کلب کے باہراحتجاج

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینےوالے سٹوڈنٹس کا لاہور پریس کلب کے باہراحتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دینےوالے طلباوطالبات کی جانب سے لاہورپریس کلب کےباہراحتجاج کیا جارہا ہے، بتایا گیا ہے کہ یہ احتجاج وی سی یوایچ ایس کے خلاف کیاجا رہا ہے۔ 

سٹوڈںٹس کی جانب سے ایکویلنس فارمولا لاگو کروانے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ احتجاج میں شریک سٹوڈنٹس کا کہنا ہے کہ ہم نے 94 فیصد نمبر لیے مگر ناانصافی کی جا رہی ہے۔ نئی پالیسی کے مطابق ایم ڈی کیڈ کو 3سال کے لیے ویلیڈ کیا گیا ہے ۔ 

سٹوڈنٹس کا کہنا ہے کہ ویلیڈہونےسے2024والےطلبانے3300میں سے2500سیٹیں لیں، 3300میں سے2500سیٹیں لےجانےسےہمارےلیےکچھ نہیں بچا۔