ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں ٹرانسفارمرز چوری کی وارداتیں، عوام پریشان!

شہر میں ٹرانسفارمرز چوری کی وارداتیں، عوام پریشان!
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہرمیں بجلی کےٹرانسفارمرز چوری ہونےکی وارداتیں ہونےلگیں، جس کی وجہ سے علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے اور لوگ بہت پریشان ہیں ۔ 

(لاہور) پیکو روڈ نیاز بیگ کےعلاقے میں لاکھوں روپےکی مالیت کا 200کےوی اے ٹرانسفارمر پرائیویٹ لوڈرکی مددسے مرچوری کیاگیا۔

چوروں نےجمپرکاٹ کرٹرانسفارمرچوری کیا، جس کی وجہ سے متاثرہ علاقے میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔ ٹرانسفارمر چوری کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ چکی ہے۔